مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن کے دارالحکومت امان میں اسرائيل کے خلاف ہونے والےمظاہرے کو سکیورٹی دستوں نےکچل دیا ۔اردن کے سیاسی و سماجی جوانوں نے اسرائيلی سفارتخانہ کے قریب مظآہرہ کیا جسے اردن کی پولیس اور سکیورٹی دستوں نے کچل دیا مظاہرین مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے، مظاہرین نے اردن میں اسرائیلی سفارتخانہ کو بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا الجزیرہ کے مطابق مظاہرین اسرائيلی سفارتخانہ پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔
مہر نیوز-13 فروری 2012ء: اردن کے دارالحکومت امان میں اسرائيل کے خلاف ہونے والےمظاہرے کو سکیورٹی دستوں نےکچل دیا ۔
News ID 1533283
آپ کا تبصرہ